وزیراعظم محمد شہباز شریف وفد کے ہمراہ زیورخ پہنچ گئے۔
وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ زیورخ پہنچ گئے

مزید خبریں
زیورخ۔21جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف وفد کے ہمراہ زیورخ پہنچ گئے۔ اتوار کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر آج 21 جون کو برگن سٹاک سوئٹزرلینڈ میں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد سے متعلق اعلیٰ سطحی مذاکرات میں شرکت کریں گے۔








