سابق وزیراعظم محمد نواز شریف 19 نومبر کو ایبٹ آباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

اسلام آباد ۔ 10 نومبر (اے پی پی) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف 19 نومبر کو ایبٹ آباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ یہ بات پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ترجمان سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی کی جانب سے جمعہ کو جاری کئے گئے بیان میں کہی گئی۔

Leave a Reply