قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی صبح 11 بجے تک ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی صبح 11 بجے تک ملتوی

اسلام آباد۔22جون (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس (آج) منگل کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

پیر کو قومی اسمبلی میں وزارت داخلہ، وزارت غذائی تحفظ و تحقیق اور وزارت تخفیف غربت پر کٹوتی کی تحریکوں پر بحث اور ان وزارتوں کے مطالبات زر کی منظوری لی گئی۔ بعد ازاں ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفی شاہ نے اجلاس منگل کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا۔

مزید خبریں