ہنوئی ۔ 11 نومبر (اے پی پی) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شدت پسند تنظیم داعش کو مکمل طور پر شکست دینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ شامی جنگ کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔ جرمن خبر رساں ادارے نے اے ایف پی کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ روسی اور امریکی صدور نے …
شامی جنگ کا کوئی فوجی حل نہیں، پیوٹن اور ٹرمپ میں اتفاق رائے
مزید خبریں
ہنوئی ۔ 11 نومبر (اے پی پی) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شدت پسند تنظیم داعش کو مکمل طور پر شکست دینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ شامی جنگ کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔ جرمن خبر رساں ادارے نے اے ایف پی کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ روسی اور امریکی صدور نے یہ بات ویت نام کے شہر ڈانانگ میں ہونے والی ایشیا بحرالکاہل کی اقتصادی تعاون کی تنظیم ایپک کی سربراہی کانفرنس کے موقع پرجاری کردہ ایک مشترکہ بیان میں کہی








