سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ سینیٹ پارلیمان کاحصہ ہے اور ایوان میں اراکین سینیٹ پر تنقید نہیں ہو سکتی۔
سینٹرزپارلیمان کا حصہ ہے ان پر تنقید نہیں ہونی چاہئے، سپیکر قومی اسمبلی

مزید خبریں
اسلام آباد۔23جون (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ سینیٹ پارلیمان کاحصہ ہے اور ایوان میں اراکین سینیٹ پر تنقید نہیں ہو سکتی۔ منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں مالیاتی بل 2026-27 پر کٹوتی کی تحاریک پربحث کے دوران جب اپوزیشن کے ایک رکن کی جانب سے مالیاتی امور پر سینیٹ کے کردار پر تنقید ہوئی تو سپیکر نے انہیں روک دیا اور واضح کیا کہ سینیٹ پارلیمان کاحصہ ہے، سینٹرز ہمارے کولیگز ہیں اور ان پر تنقید نہیں ہونی








