وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین ائیر شو میں شرکت کے لئے دوبئی روانہ ہو گئے

اسلام آباد ۔ 11 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین ائیر شو میں شرکت کے لئے دوبئی روانہ ہو گئے۔ انہیں اس کی دعوت دوبئی کے وزیر مملکت برائے دفاع نے دی تھی۔ یہ ائیر شو 12نومبر سے 15نومبر تک دوبئی میں ہوگا۔

Leave a Reply