وزیر مملکت ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب

اسلام آباد ۔ 11 نومبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن پر اداروں کے خلاف محاذ آرائی کا الزام محض پراپیگنڈا ہے ، عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کرنا نئی بات نہیں، اپوزیشن غیر ضروری موضوعات پر حکومت کی مخالفت کر کے سیاست میں بری روایات قائم کر رہی ہے ، پاکستانی قوم سیاسی طور پر باشعو ر …

اسلام آباد ۔ 11 نومبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن پر اداروں کے خلاف محاذ آرائی کا الزام محض پراپیگنڈا ہے ، عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کرنا نئی بات نہیں، اپوزیشن غیر ضروری موضوعات پر حکومت کی مخالفت کر کے سیاست میں بری روایات قائم کر رہی ہے ، پاکستانی قوم سیاسی طور پر باشعو ر ہو چکی ہے ، اسے دھوکہ نہیں دیا جا سکتا۔ان خیالات کا اظہار وزیر مملکت نے اسلام آباد کے علاقے بلال ٹاﺅ ن میں گیس ، گلیوں کے تعمیراتی کام اور صاف پانی کی فراہمی کیلئے لگائے گئے ٹیوب ویل کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Leave a Reply