وفاقی وزیر خواجہ آصف کاگورنمنٹ کالج وویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب

سیالکوٹ ۔ 11 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ علم سے بڑی کوئی دولت نہیں، مال و دولت اور اقتدار چھن جانے والی چیزیں ہیں ‘ وطن عزیز کو ناقابل تسخیر بنانے کیلئے نوجوان نسل کو اپنا ناطہ تعلیم سے جوڑنا ہوگا،بالخصوص بچیوں کو بھی تعلیم کے میدان میں مساوی مواقع فراہم کرنا ہونگے کیونکہ دورِ جدید کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے …

سیالکوٹ ۔ 11 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ علم سے بڑی کوئی دولت نہیں، مال و دولت اور اقتدار چھن جانے والی چیزیں ہیں ‘ وطن عزیز کو ناقابل تسخیر بنانے کیلئے نوجوان نسل کو اپنا ناطہ تعلیم سے جوڑنا ہوگا،بالخصوص بچیوں کو بھی تعلیم کے میدان میں مساوی مواقع فراہم کرنا ہونگے کیونکہ دورِ جدید کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ملک کی 50فیصد آبادی جو خواتین پر مشتمل ہے ان کو مرکزی دھارے میں لانا ہوگا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنمنٹ کالج وویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کی طالبات میں پرائم منسٹر اسکیم کے تحت لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا،

Leave a Reply