اسلام آباد ۔ 12نومبر (اے پی پی)آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد،کوئٹہ سمیت بلوچستان ، خیبرپختونخوا، فاٹا، بالائی پنجاب(راولپنڈی، لاہور، گوجرنوالہ، فیصل آباد، ساہیوال ڈویژن) کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ ڈی جی خان، ملتان، بہاولپور، کراچی ، لاڑکانہ ڈویژن میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
اسلام آباد گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

مزید خبریں