کو ئٹہ۔ 12نومبر (اے پی پی)ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان ( اے پی پی )کے منیجنگ ڈائریکٹرمسعود ملک نے کہا ہے کہ بلوچستان میں خاص طور پر دور دراز علاقوں کے ترقیاتی کاموں کی جامع کوریج کیلئے کوئٹہ بیورو کو صحیح خطوط پر استوار کیاجائے گا۔ اتوار کو کوئٹہ بیورو آفس کے عملہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے صوبہ کی حقیقی ساکھ کو اجاگر کرنے کیلئے اے پی پی …
اے پی پی کے منیجنگ ڈائریکٹرمسعود ملک کا کوئٹہ بیورو آفس کے دورہ میں عملہ سے خطاب

مزید خبریں
کو ئٹہ۔ 12نومبر (اے پی پی)ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان ( اے پی پی )کے منیجنگ ڈائریکٹرمسعود ملک نے کہا ہے کہ بلوچستان میں خاص طور پر دور دراز علاقوں کے ترقیاتی کاموں کی جامع کوریج کیلئے کوئٹہ بیورو کو صحیح خطوط پر استوار کیاجائے گا۔ اتوار کو کوئٹہ بیورو آفس کے عملہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے صوبہ کی حقیقی ساکھ کو اجاگر کرنے کیلئے اے پی پی کے سبسکرائبرز کو بروقت اور درست خبروں کی فراہمی پر زور دیا ۔








