اسلام آباد ۔ 12 نومبر (اے پی پی)وفاقی وزیرپوسٹل سروسز مولانا امیر زمان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان کی ترقی کے لئے تمام ممکن اقدامات کررہی ہے۔ ر ےڈےو پاکستان کے مطابق انہوں نے اتوار کے روز لورا لائی میں مختلف وفود اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شاہد خاقا ن عباسی کی خصوصی ہدایات کے تحت صوبے کے تمام اضلاع میں جلد گیس فراہم …
وفاقی حکومت بلوچستان کی ترقی کے لئے تمام ممکن اقدامات کررہی ہے ،وفاقی وزیرپوسٹل
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 نومبر (اے پی پی)وفاقی وزیرپوسٹل سروسز مولانا امیر زمان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان کی ترقی کے لئے تمام ممکن اقدامات کررہی ہے۔ ر ےڈےو پاکستان کے مطابق انہوں نے اتوار کے روز لورا لائی میں مختلف وفود اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شاہد خاقا ن عباسی کی خصوصی ہدایات کے تحت صوبے کے تمام اضلاع میں جلد گیس فراہم کرد ی جائے گی۔








