وزیراعظم اوروزیراعلیٰ پنجاب کے درمیان ملاقات

لاہور۔12 نومبر(اے پی پی )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اتوار کے روز لاہور پہنچ گئے، وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ائیرپورٹ پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا استقبال کیا۔چےف سیکرٹری،انسپکٹر جنرل پولیس،سی سی پی او لاہور،کمشنر لاہور ڈویژن اور اعلی حکام بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ائیرپورٹ پر وزےراعظم شاہد خاقان عباسی اوروزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کے درمیان ملاقات ہوئی،جس میںباہمی دلچسپی کے امور اورملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ …

لاہور۔12 نومبر(اے پی پی )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اتوار کے روز لاہور پہنچ گئے، وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ائیرپورٹ پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا استقبال کیا۔چےف سیکرٹری،انسپکٹر جنرل پولیس،سی سی پی او لاہور،کمشنر لاہور ڈویژن اور اعلی حکام بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ائیرپورٹ پر وزےراعظم شاہد خاقان عباسی اوروزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کے درمیان ملاقات ہوئی،جس میںباہمی دلچسپی کے امور اورملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

Leave a Reply