وزیر مملکت طارق فضل چوہدری کی پنڈ بیگوال میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب

اسلام آباد ۔ 12 نومبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پارٹی میں نواز شریف کے خلاف بغاوت کا خواب دیکھنے والوں کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملے گا، مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی قیادت میں متحد اور مضبوط ہے،پی ٹی آئی ایک نا پختہ سیاسی جماعت ہے جس کی منطق سے آری اورالزام در الزام کی سیاست نے …

اسلام آباد ۔ 12 نومبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پارٹی میں نواز شریف کے خلاف بغاوت کا خواب دیکھنے والوں کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملے گا، مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی قیادت میں متحد اور مضبوط ہے،پی ٹی آئی ایک نا پختہ سیاسی جماعت ہے جس کی منطق سے آری اورالزام در الزام کی سیاست نے ملک میں منفی سیاست کی بنیاد رکھی۔پی ٹی آئی کو اپنی سیاست میں شائستگی لانی چاہیئے، ان کی تنقید مثبت اور اصلاح کی خاطر ہونی چاہیئے نہ کہ حکومت گرانے کیلئے ۔ان خیالات کا اظہار وزیر مملکت نے اسلام آباد کے نواحی علاقے پنڈ بیگوال میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Leave a Reply