واشنگٹن ۔ 13 نومبر (اے پی پی) ترکی نے روس سے زمین سے فضا میں مار کرنے والے S-400 میزائلوں کی خریداری کا معاہدہ کرلیا ہے تاہم ترکی یورپین کنسوشیم کے ساتھ بھی ایک معاہدے کی کوشش کر رہا ہے جس کے تحت وہ خود اپنا میزائل دفاعی نظام تیار کرنے میں ا±س کی مدد کرے گا۔ پیر کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس بات کا انکشاف ترکی کے …
ترکی نے روس سے زمین سے فضا میں مار کرنے والے ایس 400 میزائلوں کی خریداری کا معاہدہ کرلیا ہے، ترک وزیر دفاع

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 13 نومبر (اے پی پی) ترکی نے روس سے زمین سے فضا میں مار کرنے والے S-400 میزائلوں کی خریداری کا معاہدہ کرلیا ہے تاہم ترکی یورپین کنسوشیم کے ساتھ بھی ایک معاہدے کی کوشش کر رہا ہے جس کے تحت وہ خود اپنا میزائل دفاعی نظام تیار کرنے میں ا±س کی مدد کرے گا۔ پیر کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس بات کا انکشاف ترکی کے وزیر دفاع نوریتن کینکلی نے کیاہے۔








