ریاض۔ 13نومبر (اے پی پی)لبنان کے مستعفی وزیراعظم سعد حریری نے کہا ہے کہ انھوں نے اپنے تحفظ کی خاطر استعفیٰ دیا اور آئندہ چند دنوں میں سعودی عرب سے واپس لبنان لوٹ جائیں گئے۔ ان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں ان پر کوئی دباو¿ نہیں۔ وہ اپنی مرضی سے وہاں رکے ہوئے ہیں۔ استعفیٰ انہوں نے اپنی مرضی سے دیا ہے۔دو روز قبل لبنان کے صدر نے …
جلد وطن واپس جاﺅں گا، سعد حریری

مزید خبریں
ریاض۔ 13نومبر (اے پی پی)لبنان کے مستعفی وزیراعظم سعد حریری نے کہا ہے کہ انھوں نے اپنے تحفظ کی خاطر استعفیٰ دیا اور آئندہ چند دنوں میں سعودی عرب سے واپس لبنان لوٹ جائیں گئے۔ ان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں ان پر کوئی دباو¿ نہیں۔ وہ اپنی مرضی سے وہاں رکے ہوئے ہیں۔ استعفیٰ انہوں نے اپنی مرضی سے دیا ہے۔دو روز قبل لبنان کے صدر نے سعودی عرب سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ ریاض میں ایک ہفتہ قبل مستعفی ہونے والے لبنانی وزیراعظم سعد حریری کی صورتحال کے بارے میں وضاحت کرے۔








