حکومت پاکستان اور ڈنمارک میں دوہری شہریت کی اجازت دینے کا معاہدے

اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اے پی پی) وفاقی محتسب کی مداخلت پر حکومت پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان دوہری شہریت کی اجازت دینے کے حوالے سے معاہدے سے ڈنمارک میں مقیم 30ہزار پاکستانیوں کو فائدہ پہنچے گا۔ وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کے مطابق حکومت پاکستان نے اس ضمن میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

Leave a Reply