یورپی یونین کے رکن ممالک دفاعی معاہدے پر دستخط کریں گے، برطانیہ کو محدود کردار دینے کا امکان

برسلز۔ 13 نومبر (اے پی پی) فرانس، جرمنی اور یورپی یونین کے 20 دیگر رکن ممالک دفاعی معاہدے پر دستخط کریں گے۔ پیر کو بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق یورپی یونین کے رکن ممالک کے درمیان باقاعدہ معاہدے کے بعد یورپی فوجی اتحاد قائم کرنے کی کوششوں کو عملی جامہ پہنانے کی سمت پیش رفت ہوگی۔ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے معاہدہ طے پانے کی صورت میں ممکنہ طور …

برسلز۔ 13 نومبر (اے پی پی) فرانس، جرمنی اور یورپی یونین کے 20 دیگر رکن ممالک دفاعی معاہدے پر دستخط کریں گے۔ پیر کو بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق یورپی یونین کے رکن ممالک کے درمیان باقاعدہ معاہدے کے بعد یورپی فوجی اتحاد قائم کرنے کی کوششوں کو عملی جامہ پہنانے کی سمت پیش رفت ہوگی۔ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے معاہدہ طے پانے کی صورت میں ممکنہ طور پر برطانیہ کو بھی محدود کردار دیا جائے گا۔

Leave a Reply