راولپنڈی۔ 13 نومبر (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانیہ میں منعقدہ " ایکسرسائزکیمبرین پیٹرول" میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والی پاک فوج کی ٹیم نے ملاقات کی ‘یہ مشقیں 13 تا 22 اکتوبر برطانیہ میں منعقد ہوئی تھیں ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق ”ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول“ میں 131 ممالک کی ٹیموں نے حصہ لیا ۔ان مشقوں میں …
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاک فوج کی ٹیم کی ملاقات

مزید خبریں
راولپنڈی۔ 13 نومبر (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانیہ میں منعقدہ ” ایکسرسائزکیمبرین پیٹرول” میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والی پاک فوج کی ٹیم نے ملاقات کی ‘یہ مشقیں 13 تا 22 اکتوبر برطانیہ میں منعقد ہوئی تھیں ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق ”ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول“ میں 131 ممالک کی ٹیموں نے حصہ لیا ۔ان مشقوں میں فوجی جوانوں کا سخت پیٹرولنگ ٹیسٹ لیا جاتا ہے ۔پاک فوج کی ٹیم نے مسلسل تیسری مرتبہ اور مجموعی طور پر چوتھی مرتبہ ان مشقوں میں گولڈ میڈ ل حاصل کیا ہے۔








