وزیر مملکت اطلاعات و نشریات کا حبیب الرحمان کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے سینیئر صحافی حبیب الرحمان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر مملکت نے مرحوم کے اہلخانہ سے دلی تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

Leave a Reply