پشاور۔ 25 جون (اے پی پی):پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید نوید قمر اور گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی گزشتہ دنوں ٹریفک حادثہ میں شہید سینیٹر تاج محمد آفریدی کی تعزیت کےلیے ان کی رہائش گاہ جمرود گئے۔ انہوں نے وہاں الحاج شاہ جی گل آفریدی ، شہید سینیٹر تاج محمد کے بیٹے حماد ، سابق ایم پی اے شفیق شیر آفریدی اور خاندان کے دیگر افراد سے تعزیت …
گورنر خیبر پختونخوا اورسید نوید قمر کی ٹریفک حادثہ میں شہید سینیٹر تاج محمد آفریدی کی تعزیت کےلیے جمرود آمد

مزید خبریں
پشاور۔ 25 جون (اے پی پی):پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید نوید قمر اور گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی گزشتہ دنوں ٹریفک حادثہ میں شہید سینیٹر تاج محمد آفریدی کی تعزیت کےلیے ان کی رہائش گاہ جمرود گئے۔
انہوں نے وہاں الحاج شاہ جی گل آفریدی ، شہید سینیٹر تاج محمد کے بیٹے حماد ، سابق ایم پی اے شفیق شیر آفریدی اور خاندان کے دیگر افراد سے تعزیت کی۔ انہوں نے شہید کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کےلیے صبر جمیل کی دعا کی۔پیپلز پارٹی خیبر کے صدر محمد شیرشاہ آفریدی اور دیگر کارکن بھی اس موقع پر انکے ہمراہ تھے۔








