وزیراعظم کی زیر صدارت بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اجلاس

کوئٹہ ۔ 14 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کی سماجی و اقتصادی ترقی وفاقی حکومت کی ترجیح ہے۔ انہوں نے یہ بات منگل کو یہاں گورنر ہاﺅس میں بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔وزیر اعظم آفس کے میڈیاونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی، وزیراعلیٰ …

کوئٹہ ۔ 14 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کی سماجی و اقتصادی ترقی وفاقی حکومت کی ترجیح ہے۔ انہوں نے یہ بات منگل کو یہاں گورنر ہاﺅس میں بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔وزیر اعظم آفس کے میڈیاونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی، وزیراعلیٰ بلوچستان سردار ثناءاﷲ زہری، وفاقی وزیر ریاستیں و سرحدی امور لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ، قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ، صوبائی وزراءبرائے داخلہ اور منصوبہ بندی و ترقی، چیف سیکرٹری بلوچستان اور دیگر حکام نے شرکت کی۔

Leave a Reply