تحریک انصاف کے سرگرم کارکن فیضان خان جدون ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے

مانسہرہ۔ 14 نومبر (اے پی پی) ایبٹ آباد کی یونین کونسل بالڈھیری کے تحریک انصاف کے سرگرم کارکن فیضان خان جدون صوبائی حکومت کی ناقص کارکردگی کے باعث ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے۔ منگل کو یہاں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے برسراقتدارآنے قبل عوام کے ساتھ بڑے وعدے کئے تھے، تبدیلی کا نعرہ لیکر برسراقتدار آ …

مانسہرہ۔ 14 نومبر (اے پی پی) ایبٹ آباد کی یونین کونسل بالڈھیری کے تحریک انصاف کے سرگرم کارکن فیضان خان جدون صوبائی حکومت کی ناقص کارکردگی کے باعث ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے۔ منگل کو یہاں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے برسراقتدارآنے قبل عوام کے ساتھ بڑے وعدے کئے تھے، تبدیلی کا نعرہ لیکر برسراقتدار آ کر عوام کو انہوں نے سخت مایوس کیا ہے

Leave a Reply