دنیا بھر میں اینٹی بائیوٹیک مزاحمت کا ہفتہ منایا جا رہا ہے سائرہ افضل تارڑ

اسلام آباد ۔ 14 نومبر (اے پی پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں 13 سے 19 نومبر اینٹی بائیوٹیک مزاحمت کا ہفتہ منایا جا رہا ہے۔ یہ ہفتہ سال 2015 سے دنےا بھر میں نومبر میں منایا جاتا ہے۔ اس کا مقصد بلا ضرورت اینٹی بائیوٹیکس کا استعمال اور اس کے نتیجے مےں پیدا ہونے والی اینٹی بائیوٹیک مزاحمت کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا ہے۔ اپنے ایک بیان میں …

اسلام آباد ۔ 14 نومبر (اے پی پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں 13 سے 19 نومبر اینٹی بائیوٹیک مزاحمت کا ہفتہ منایا جا رہا ہے۔ یہ ہفتہ سال 2015 سے دنےا بھر میں نومبر میں منایا جاتا ہے۔ اس کا مقصد بلا ضرورت اینٹی بائیوٹیکس کا استعمال اور اس کے نتیجے مےں پیدا ہونے والی اینٹی بائیوٹیک مزاحمت کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ ہمیں اینٹی بائیوٹیک مزاحمت کے مقابلہ کرنے کے لیے بلاضرورت اینٹی بائیوٹیک کے استعمال کو روکنا ہو گا۔

Leave a Reply