،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی میڈیا سے گفتگو

کوئٹہ ۔ 14 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بلوچستان کے تمام علاقوں کو ترقیاتی لحاظ سے ملک کے دیگر علاقون کے برابر لانے کےلئے 10سالہ ”ایکولائزیشن پیکیج“ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ میں یونین کونسل کی سطح پر، تعلیم، صحت، گیس، پینے کے صاف پانی سمیت مختلف شعبہ جات پر مشتمل ترقیاتی پیکیج تیار کیا جا رہا ہے جس پر اسی سال عملدرآمد …

کوئٹہ ۔ 14 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بلوچستان کے تمام علاقوں کو ترقیاتی لحاظ سے ملک کے دیگر علاقون کے برابر لانے کےلئے 10سالہ ”ایکولائزیشن پیکیج“ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ میں یونین کونسل کی سطح پر، تعلیم، صحت، گیس، پینے کے صاف پانی سمیت مختلف شعبہ جات پر مشتمل ترقیاتی پیکیج تیار کیا جا رہا ہے جس پر اسی سال عملدرآمد شروع ہو جائے گا، منتخب جمہوری حکومت کی 5 سالہ مدت جون میں مکمل ہو گی جس کے بعد مقررہ مدت میں عام انتخابات ہوں گے۔ وہ منگل کو گورنر ہاﺅس میں بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوںاور امن و امان کی صورتحال سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاسوں کی صدارت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔

Leave a Reply