اسلام آباد ۔ 14 نومبر (اے پی پی) حکومت نے واضح کیا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کا حصہ ہے، اس پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا، ختم نبوت کے حوالہ سے انتخابی قانون 2017ءمیں حلف نامہ میں ہونے والی غلطی کا فوری ازالہ کرکے اسے اپنی اصل حالت میں بحال کر دیا گیا ہے، جڑواں شہروں کے رہائشیوں، طالب علموں، مریضوں، ملازمین سمیت لاکھوں …
وفاقی وزرا طلال چوہدری اور طارق فضل چوہدری کی مشترکہ پریس کانفرنس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 نومبر (اے پی پی) حکومت نے واضح کیا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کا حصہ ہے، اس پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا، ختم نبوت کے حوالہ سے انتخابی قانون 2017ءمیں حلف نامہ میں ہونے والی غلطی کا فوری ازالہ کرکے اسے اپنی اصل حالت میں بحال کر دیا گیا ہے، جڑواں شہروں کے رہائشیوں، طالب علموں، مریضوں، ملازمین سمیت لاکھوں افراد کو فیض آباد میں دھرنے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے، یہ سلسلہ مزید برداشت نہیں کر سکتے، آخری بار دھرنے والوں سے بات چیت کریں گے، اس کے بعد قانون و آئین کے مطابق کارروائی ہو گی، حلف نامہ میں تبدیلی کے حوالہ سے سابق وزیراعظم نواز شریف نے مسلم لیگ کے سینئر رہنماﺅں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی ہے جو اس کا ہر پہلو سے جائزہ لے رہی ہے








