سیالکوٹ پولیس ،تفتیش کے دوران زیر حراست ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد
سیالکوٹ پولیس ،تفتیش کے دوران زیر حراست ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد

مزید خبریں
سیالکوٹ ۔ 29 جون (اے پی پی):سیالکوٹ پولیس نے تفتیش کے دوران زیر حراست ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ بیگووالہ نے زیر حراست اقدام قتل کے ملزم سفیان اقبال سے دوران تفتیش ناجائز اسلحہ30 بور پسٹل برآمد کر لیا ، مزید تفتیش جاری ہے۔