آزادکشمیر کابینہ نےآئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی

آزادکشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت اجلاس میں کابینہ نے مالی سال27 -2026 کے بجٹ کی منظوری دے دی۔

مظفرآباد ۔29جون (اے پی پی):آزادکشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت اجلاس میں کابینہ نے مالی سال27 -2026 کے بجٹ کی منظوری دے دی۔ یہاں جاری بیان کے مطابق مالی سال27 -2026 کے بجٹ کا حجم 286 ارب ہے جس میں ترقیاتی بجٹ 36 ارب ہے،تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔وزیر خزانہ چوہدری قاسم مجید بجٹ قانون ساز اسمبلی میں پیش کریں گے۔

مزید خبریں