پی ایس ڈی پی کے تحت پٹرولم و قدرتی وسائل ڈویژن کے لئے 2 ارب 19 کروڑ 81 لاکھ روپے جاری

اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں پٹرولم و قدرتی وسائل ڈویژن کے لئے اب تک 2ارب 19کروڑ 81 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں

Leave a Reply