سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ احتساب کو کہیں اور سے کنٹرول کیا جارہا ہے، ہمیں سزا دی نہیں بلکہ دلوائی جارہی ہے جبکہ عدالتوں کا دہرا معیار ہے اور ہم اس دہرے معیار کے خلاف جدوجہد کررہے ہیں۔ احتساب عدالت میں پیشی کے بعد وہاں موجود میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا …

اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ احتساب کو کہیں اور سے کنٹرول کیا جارہا ہے، ہمیں سزا دی نہیں بلکہ دلوائی جارہی ہے جبکہ عدالتوں کا دہرا معیار ہے اور ہم اس دہرے معیار کے خلاف جدوجہد کررہے ہیں۔ احتساب عدالت میں پیشی کے بعد وہاں موجود میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ عدالتوں کا دہرا معیار جلد اپنے منطقی انجام کو پہنچے گا۔

Leave a Reply