الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس کی سماعت 4 دسمبر تک ملتوی کر دی

اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس کی سماعت 4 دسمبر تک ملتوی کردی۔ بدھ کو چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی سربراہی میں بینچ نے عمران خان کے خلاف جہلم اور ساہیوال میں انتخابی مہم میں حصہ لے کر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے …

اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس کی سماعت 4 دسمبر تک ملتوی کردی۔ بدھ کو چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی سربراہی میں بینچ نے عمران خان کے خلاف جہلم اور ساہیوال میں انتخابی مہم میں حصہ لے کر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے حوالے سے درخواست دائر کی سماعت کی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ان کے وکیل شاہد گوندل پیش ہوئے

Leave a Reply