کچھ لوگوں کی کوشش ہے کہ حکومت اپنی مدت پوری نہ کرے ،ان کی یہ کوشش کامیاب نہیں ہو گی سعد رفیق

اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو توڑنے جوڑنے کا کام ہو رہا ہے، کچھ لوگوں کی کوشش ہے کہ حکومت اپنی مدت پوری نہ کرے ان کی یہ کوشش کامیاب نہیں ہو گی، ہر حکومت اپنی مدت پوری کرتی ہے کیونکہ وہ عوام کے ووٹ لے کر آتی ہے، ادارے …

اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو توڑنے جوڑنے کا کام ہو رہا ہے، کچھ لوگوں کی کوشش ہے کہ حکومت اپنی مدت پوری نہ کرے ان کی یہ کوشش کامیاب نہیں ہو گی، ہر حکومت اپنی مدت پوری کرتی ہے کیونکہ وہ عوام کے ووٹ لے کر آتی ہے، ادارے مل کر جمہوریت کو مضبوط کر سکتے ہیں صرف ایک ہی طبقہ جمہوریت کو مضبوط نہیں کر سکتا ، اس سارے عمل سے جمہوریت کو نقصان ہو رہا ہے۔

Leave a Reply