اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے باعث موسم سرد ہو گیا۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران چند مقامات پر مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب،خیبرپختونخوا، فاٹا، اسلام آباد، شمال مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں …
ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے باعث موسم سرد ہو گیا۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران چند مقامات پر مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب،خیبرپختونخوا، فاٹا، اسلام آباد، شمال مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔








