سخاکوٹ میں زیر تعمیر گھر کے اندر فائرنگ سے چوکیدار موقع پر جاں بحق
سخاکوٹ میں زیر تعمیر گھر کے اندر فائرنگ سے چوکیدار موقع پر جاں بحق

مزید خبریں
ملاکنڈ ۔ 30 جون (اے پی پی):تحصیل درگئی کے علاقے سخاکوٹ فقیر آباد میں آج علی الصبح زیر تعمیر گھر کے اندر فائرنگ سے چوکیدار موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے فوری پہنچ کر 20 سالہ اکبر علی کی نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال درگئی منتقل کر دی۔