اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے آپریشن ضرب عضب کے ذریعہ انسداد دہشت گردی میں کامےابی حاصل کی، پاکستان کی مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے تربیت اور اعلیٰ مہارت اقوام متحدہ کے لئے موجود ہے جو قیمتی وسائل کی حامل ہیں۔ یہ بات انہوں نے اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری …
وزیر دفاع خرم دستگیر خان کی اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری جنرل سے ملا قات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے آپریشن ضرب عضب کے ذریعہ انسداد دہشت گردی میں کامےابی حاصل کی، پاکستان کی مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے تربیت اور اعلیٰ مہارت اقوام متحدہ کے لئے موجود ہے جو قیمتی وسائل کی حامل ہیں۔ یہ بات انہوں نے اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری جنرل برائے فیلڈ سروسز اتل کھارے سے ملا قات کے دوران کہی۔








