اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) شنگھائی تعاون تنظیم کے زیر اہتمام آل چائنہ فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز اور چائنہ نیشنل پٹرولیم کارپوریشن کے تعاون سے منعقدہ ویلڈنگ کے مقابلوں میں پاکستان نے ایک چاندی اور دو تانبے کے تمغے حاصل کئے۔ شنگھائی تعاون تنظیم نے آل چائنہ فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز اور چائنہ نیشنل پٹرولیم کارپوریشن کے تعاون سے ممبر اور مبصر ممالک سے تعلق رکھنے والے …
شنگھائی تعاون ویلڈنگ کے مقابلے میں پاکستان نے تمغے حاصل کرلئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) شنگھائی تعاون تنظیم کے زیر اہتمام آل چائنہ فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز اور چائنہ نیشنل پٹرولیم کارپوریشن کے تعاون سے منعقدہ ویلڈنگ کے مقابلوں میں پاکستان نے ایک چاندی اور دو تانبے کے تمغے حاصل کئے۔ شنگھائی تعاون تنظیم نے آل چائنہ فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز اور چائنہ نیشنل پٹرولیم کارپوریشن کے تعاون سے ممبر اور مبصر ممالک سے تعلق رکھنے والے ویلڈنگ کے شعبہ کے ورکروں کے درمیان ایک مقابلہ منعقد کیا۔ اس مقابلے کا اہتمام چین کے شہر لانگ فانگ میں 10 نومبر کو کیا گیا۔ مقابلے میں 9 ممالک کے 42 ویلڈروں نے حصہ لیا۔








