ٹوکیو، شنگھائی اور ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینجز میں مندی چھائی رہی

ٹوکیو ۔ 6 جون(اے پی پی) ٹوکیو، شنگھائی اور ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینجز میں پیر کو مندی کا رجحان رہا۔ ٹوکیو حصص بازار میں وقفہ تک کاروباری سرگرمیوں کے دوران ملک کا اہم ترین نکی 225 انڈیکس 1.14 فیصد یا 189.28 پوائنٹس کی کمی سے 16452.95 پوائنٹس جبکہ ٹاپکس انڈیکس 1.17 فیصد یا 15.67 پوائنٹس کی کمی سے 1321.56 پوائنٹس کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا

Leave a Reply