اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نیٹ ہائیڈل منافع کے معاملہ پر بدھ کو وزیراعظم آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ وزیراعظم کے میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق نیٹ ہائیڈل منافع کا مسئلہ دونوں صوبائی حکومتوں کے درمیان تھا جسے حل کر لیا گیا ہے۔ اجلاس میں خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک، پنجاب کی وزیر خزانہ عائشہ غوث، سیکرٹری …
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت نیٹ ہائیڈل منافع کے معاملہ پر اعلیٰ سطحی اجلاس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نیٹ ہائیڈل منافع کے معاملہ پر بدھ کو وزیراعظم آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ وزیراعظم کے میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق نیٹ ہائیڈل منافع کا مسئلہ دونوں صوبائی حکومتوں کے درمیان تھا جسے حل کر لیا گیا ہے۔ اجلاس میں خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک، پنجاب کی وزیر خزانہ عائشہ غوث، سیکرٹری فنانس، سیکرٹری پانی و بجلی ڈویژن، چیف سیکرٹریز اور وفاقی و صوبائی حکومتوں کے اعلیٰ حکام موجود تھے۔








