اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) قومی احتساب کے قانون کے حوالہ سے پارلیمانی کمیٹی کا 19 واں اجلاس بدھ کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں مجوزہ نیشنل احتساب کمیشن کے قانون کے بارے میں غور کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر قانون و انصاف زاہد حامد نے کی۔ اجلاس میں وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ، وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری، رکن …
وفاقی وزیر قانون و انصاف زاہد حامد کی زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس،مجوزہ نیشنل احتساب کمیشن کے قانون کے بارے میں تبادلہ خیال

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) قومی احتساب کے قانون کے حوالہ سے پارلیمانی کمیٹی کا 19 واں اجلاس بدھ کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں مجوزہ نیشنل احتساب کمیشن کے قانون کے بارے میں غور کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر قانون و انصاف زاہد حامد نے کی۔ اجلاس میں وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ، وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری، رکن قومی اسمبلی ایس اے اقبال قادری اور سینیٹر سعود مجید نے شرکت کی۔








