اسلام آباد ۔ 16 نومبر (اے پی پی)وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے ایف آئی اے کو بلوچستان میں 15نوجوانوں کی ہلاکت کی انکوائری کا حکم دےدیا ہے۔ جمعرات کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان میں وزیر داخلہ نے کہا کہ جن ایجنٹوں کا اس گھناﺅنے کھیل میں کردار ہے ان کے خلاف فوری اور موثر کاروائی کی جائے گی۔
وفاقی وزیر داخلہ نے نوجوانوں کی ہلاکت کی انکوائری کا حکم دےدیا

مزید خبریں