پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا شفقت محمود کی زیرصدارت اجلاس

اسلام آباد ۔ 16 نومبر (اے پی پی) پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کو وزارت تجارت کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ نئی منڈیاں تلاش کرنے والے تاجروںکو برآمدات میں خصوصی رعایت دی جائے گی۔ روس اور افریقی ملکوں میں نئی منڈیوں کی تلاش کےلئے کاوشیں جاری ہیں۔ جمعرات کو کنوینئر ذیلی کمیٹی پی اے سی شفقت محمود کی صدارت میں کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاﺅس میں منعقد …

اسلام آباد ۔ 16 نومبر (اے پی پی) پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کو وزارت تجارت کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ نئی منڈیاں تلاش کرنے والے تاجروںکو برآمدات میں خصوصی رعایت دی جائے گی۔ روس اور افریقی ملکوں میں نئی منڈیوں کی تلاش کےلئے کاوشیں جاری ہیں۔ جمعرات کو کنوینئر ذیلی کمیٹی پی اے سی شفقت محمود کی صدارت میں کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاﺅس میں منعقد ہوا جس میں کمیٹی کے رکن راجہ جاوید اخلاص نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں وزارت تجارت اور اس کے ماتحت اداروں کے آڈٹ اعتراضات برائے مالی سال 16-2015ءکا جائزہ لیا گیا۔

Leave a Reply