سینیٹ نے انتخابات (ترمیمی) بل 2017ءکی منظوری دے دی، وفاقی وزیر قانون زاہد حامد

اسلام آباد ۔ 17 نومبر (اے پی پی) سینیٹ نے انتخابات (ترمیمی) بل 2017ءکی منظوری دے دی۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے تحریک پیش کی کہ انتخابات (ترمیمی) بل 2017ءقومی اسمبلی سے منظور کردہ صورت میں زیر غور لایا جائے۔ ایوان نے تحریک کی منظوری دے دی جس کے بعد وزیر قانون نے بل شق وار منظوری کے لئے ایوان میں پیش …

اسلام آباد ۔ 17 نومبر (اے پی پی) سینیٹ نے انتخابات (ترمیمی) بل 2017ءکی منظوری دے دی۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے تحریک پیش کی کہ انتخابات (ترمیمی) بل 2017ءقومی اسمبلی سے منظور کردہ صورت میں زیر غور لایا جائے۔ ایوان نے تحریک کی منظوری دے دی جس کے بعد وزیر قانون نے بل شق وار منظوری کے لئے ایوان میں پیش کیا۔

Leave a Reply