اسلام آباد ۔ 17 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہد اللہ خان نے عالمی برادری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کے عالمی حدت کے باعث رونما ہونے والی موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے منفی اثرات پر قابو پانے کےلئے بین الاقوامی سطح پر تعاون کو فروغ دینا ہوگا، تمام ممالک کے یکجا ہوئے بغیرانسانیت کو درپیش اس عالمی خطرے پر قابو پانا کسی صورت ممکن …
وفاقی وزیر مشاہد اللہ خان کا عالمی وزارتی اجلاس سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہد اللہ خان نے عالمی برادری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کے عالمی حدت کے باعث رونما ہونے والی موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے منفی اثرات پر قابو پانے کےلئے بین الاقوامی سطح پر تعاون کو فروغ دینا ہوگا، تمام ممالک کے یکجا ہوئے بغیرانسانیت کو درپیش اس عالمی خطرے پر قابو پانا کسی صورت ممکن نہیں ہو سکتا۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر نے اقوام متحدہ کے زیرانتظام موسمیاتی تبدیلی کے 23 ویں بین الاقوامی اجلاس سے اپنے خطاب کے دوران کیا۔








