راولپنڈی ۔ 17 نومبر (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمعہ کو ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کور کا دورہ کیا جہاں انہیں لائن آف کنٹرول (ایل او سی)/لائن آف ایکچوئل کنٹیکٹ (ایل اے سی) پر موجودہ صورتحال کے بارے میں جامع بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف کو فارمیشنز کی عملی تیاریوں کے بارے …
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا راولپنڈی کور کا دورہ

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 17 نومبر (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمعہ کو ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کور کا دورہ کیا جہاں انہیں لائن آف کنٹرول (ایل او سی)/لائن آف ایکچوئل کنٹیکٹ (ایل اے سی) پر موجودہ صورتحال کے بارے میں جامع بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف کو فارمیشنز کی عملی تیاریوں کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا۔








