سی پیک پاکستان کی اقتصادی ترقی وخوشحالی کاعظیم منصوبہ ہے، اقبال ظفر جھگڑا

پشاور ۔ 17 نومبر (اے پی پی) گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے کہاکہ سی پیک پاکستان کی اقتصادی ترقی وخوشحالی کاعظیم منصوبہ ہے جس سے نہ صرف روزگارکے نئے مواقع پیدا ہوں گے بلکہ ملک بھی ترقی کی راہ پرگامزن ہوگا۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے جمعہ کے روز پشاورمیں انسٹیٹیوٹ آف آرکیٹکٹس پاکستان کے زیراہتمام منعقدہ نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب میں انسٹیٹیوٹ آف آرکیٹکٹس …

پشاور ۔ 17 نومبر (اے پی پی) گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے کہاکہ سی پیک پاکستان کی اقتصادی ترقی وخوشحالی کاعظیم منصوبہ ہے جس سے نہ صرف روزگارکے نئے مواقع پیدا ہوں گے بلکہ ملک بھی ترقی کی راہ پرگامزن ہوگا۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے جمعہ کے روز پشاورمیں انسٹیٹیوٹ آف آرکیٹکٹس پاکستان کے زیراہتمام منعقدہ نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب میں انسٹیٹیوٹ آف آرکیٹکٹس پاکستان کے صدر ، چیئرمین انسٹیوٹ آف ارکٹیکٹس پاکستان پشاورچیپٹر ،انجینئرزاورمتعلقہ شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

Leave a Reply