راولپنڈی ۔ 17 نومبر (اے پی پی) شاہ عبداللطیف بھٹائی یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن اور ڈگری کالج پنوں عاقل کے 250طالبعلموں اور فکلیٹی ممبران نے پنوں عاقل گریژن میں دن پاک فوج کے ساتھ گذارا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق اس دورہ کا مقصد طالبعلموں کو پاک فوج کے معمول کے امور اور صلاحیتوں کے حوالے سے آگاہ کرنا …
250طالبعلموں اور فکلیٹی ممبران نے پنوں عاقل گریژن میں دن پاک فوج کے ساتھ گذارا ‘آئی ایس پی آر

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 17 نومبر (اے پی پی) شاہ عبداللطیف بھٹائی یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن اور ڈگری کالج پنوں عاقل کے 250طالبعلموں اور فکلیٹی ممبران نے پنوں عاقل گریژن میں دن پاک فوج کے ساتھ گذارا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق اس دورہ کا مقصد طالبعلموں کو پاک فوج کے معمول کے امور اور صلاحیتوں کے حوالے سے آگاہ کرنا ہے ۔طالبعلموں نے ہتھیاروں کے ڈسپلے سینٹر میں چھوٹے بڑے ہتھیار دیکھے جبکہ کوئیک ریسپانس فورس کی جانب سے ایکشن کا عملی مظاہرہ کیا گیا ۔طالبعلموں نے پاک فوج کے بلند حوصلہ ‘پیشہ وارانہ مہارت اور پاک فوج کے ساتھ دن گذارنے کے موقع کو سراہا ۔








