فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان فیسکو سعید رضا کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث11جولائی کوصبح سات سے دن بارہ بجے تک 132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کے حسن سپننگ ٹو، یو ای ٹی، بسم اللہ میگنا، انٹرلوپ، سبوآنہ، چوہدری والا، آرزو، ایم کے سنز، نیو ایم کے …

فیصل آباد۔ 10 جولائی (اے پی پی):فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان فیسکو سعید رضا کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث11جولائی کوصبح سات سے دن بارہ بجے تک 132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کے حسن سپننگ ٹو، یو ای ٹی، بسم اللہ میگنا، انٹرلوپ، سبوآنہ، چوہدری والا، آرزو، ایم کے سنز، نیو ایم کے سنز، بیسٹ ایکسپورٹ اور لاٹھیاں والا فیڈر132کے وی 103آر ب گرڈسٹیشن کے امیج ٹیکسٹائل فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

 

مزید خبریں