کراچی میں مختلف فلور ملز مالکان کی جانب سے آٹے کے فیئر پرائس سٹالز قائم کر دئے گئے اور آٹے کی فروخت کے لیے بینر آویزاں کر دیے گئے ہیں ۔دس کلو آٹے کا تھیلا 1250 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے
کراچی ، فلور مل مالکان نے آٹے کے فیئر پرائس سٹالز لگا دیئے

مزید خبریں
کراچی۔ 13 جولائی (اے پی پی):کراچی میں مختلف فلور ملز مالکان کی جانب سے آٹے کے فیئر پرائس سٹالز قائم کر دئے گئے اور آٹے کی فروخت کے لیے بینر آویزاں کر دیے گئے ہیں ۔دس کلو آٹے کا تھیلا 1250 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ فلور ملز مالکان نے کمشنر کراچی سے ملاقات میں فئر پرائس اسٹالز کے ذریعے 125 روپے فی کلو آٹے کی فروخت کا اعلان کیا تھا۔








