چین کے چانگ ای-7 قمری مشن کا راکٹ وین چانگ لانچ مرکز پہنچ گیا

چین کے چانگ ای-7 قمری تحقیقاتی مشن کے لیے راکٹ لانگ مارچ-5 وائی 14 جنوبی صوبہ ہائنان میں واقع وین چانگ خلائی لانچ مرکز پہنچ گیا ہے۔شنہوا کے مطابق چین کی قومی خلائی انتظامیہ (CNSA) نے بتایا کہ راکٹ کو لانچنگ سائٹ پر پہلے سے موجود چانگ ای-7 قمری تحقیقاتی خلائی جہاز کے ساتھ جوڑنے اور اس کی مختلف آزمائشیں مکمل کی جائیں گی۔

بیجنگ ۔13جولائی (اے پی پی):چین کے چانگ ای-7 قمری تحقیقاتی مشن کے لیے راکٹ لانگ مارچ-5 وائی 14 جنوبی صوبہ ہائنان میں واقع وین چانگ خلائی لانچ مرکز پہنچ گیا ہے۔شنہوا کے مطابق چین کی قومی خلائی انتظامیہ (CNSA) نے بتایا کہ راکٹ کو لانچنگ سائٹ پر پہلے سے موجود چانگ ای-7 قمری تحقیقاتی خلائی جہاز کے ساتھ جوڑنے اور اس کی مختلف آزمائشیں مکمل کی جائیں گی۔