امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ جمعرات16جولائی کو قوم سے خطاب کریں گے، تاہم انھوں نے یہ نہیں بتایا کہ یہ خطاب کس موضوع پر ہوگا۔
امریکی صدر 16جولائی کو قوم سے خطاب کریں گے

مزید خبریں
واشنگٹن ۔14جولائی (اے پی پی):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ جمعرات 16 جولائی کو قوم سے خطاب کریں گے، تاہم انھوں نے یہ نہیں بتایا کہ یہ خطاب کس موضوع پر ہوگا۔ بی بی سی کے مطابق اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں انھوں نے کہا کہ وہ رات 9 بجے مشرقی امریکی وقت (برطانوی وقت کے مطابق رات 2 بجے) خطاب کریں گے۔اس سے قبل انھوں نے اپریل میں جنگ کے حوالے سے قوم سے خطاب کیا تھا۔








