پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان کے ایس ای 100 انڈیکس 129.27 پوائنٹس کے اضافے سے 37352.27 پوائنٹس پر بند کراچی ۔ 6 جون (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 129.27 پوائنٹس کے اضافے سے 37352.27 پوائنٹس پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی خرید و فروخت میں تیزی کا رجحان …

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان
کے ایس ای 100 انڈیکس 129.27 پوائنٹس کے اضافے سے 37352.27 پوائنٹس پر بند
کراچی ۔ 6 جون (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 129.27 پوائنٹس کے اضافے سے 37352.27 پوائنٹس پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی خرید و فروخت میں تیزی کا رجحان رہا اور نئے کاروباری ہفتہ کے آغاز پر پیر کو کے ایس ای 100 انڈیکس 129.27 پوائنٹس کے اضافے سے 37352.27 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کے ایس ای 30 انڈیکس بھی 61.26 پوائنٹس کی تیزی سے 21429.24 پوائنٹس پر بند ہوا۔

Leave a Reply